تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:31

چین میں سردی لوٹ آئی،معمولات زندگی متاثر

جیو نیوز - بیجنگ......چین کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں بہار کے موسم میں اچانک آنےوالی سردی کی لہر سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں ۔

وسطی صوبے ہنان اور مشرقی صوبے جیانگ ژی میں درجہ حرارت بارہ ڈگری تک کمی ہو ئی ہے،نیشنل فوریسٹ پارک میں درختوں اور پتوں پر برف کی تہہ جم گئی ہے، سردی کی وجہ سے کئی سیاحتی مقامات عوام کے لئے بندکر دیئے گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.