تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:27

جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں، اقوام متحدہ

جیو نیوز - نیویارک......اقوام متحدہ نے الزام عائدکیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں۔

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں اپنے عروج پر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بچوں اور معذور افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ جنگجوؤں کو حریف گروہوں کی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی بھی اجازت حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.