تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:23

امریکا:الاباماکےشہرآٹمورکی جیل میں ہنگامہ آرائی،2اہلکار زخمی

جیو نیوز - آٹمور......امریکی ریاست الاباما کے شہر آٹمور کی جیل میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کے دوران جیل وارڈن سمیت 2اہلکار چھریوں کے وار سے زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق مشتعل قیدیوں نے جیل کے مختلف حصوں میں آگ لگا دی، جیل حکام ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کر رہےہیں۔ آٹمور جیل میں ہزاروں قیدی موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.