تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:11

امریکی صدر باراک اوباما اگلے ماہ برطانیہ کا دورہ کریں گے

جیو نیوز - لندن......امریکی صدر باراک اوباما اگلے ماہ برطانیہ کا دورہ کریں گے،تاہم برطانوی حکام نے امریکی دورے کے حوالے سے کسی قسم کی گفتگو سے انکار کر دیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق اس بات کا امکا ن ہے کہ اوباما اس دورے میں برطانوی عوام پر زور ڈالیں گے کہ وہ یورپی یونین کی رکنیت سے اخراج کا فیصلہ نہ کریں۔ صدر اوباما اپریل میں جرمنی میں ہونے والی ایک نمائش میں بھی شرکت کریں گے اور امکان ہے کہ اسی موقع پر وہ لندن بھی جائیں گے۔ تاہم برطانوی حکام نے امریکی صدر کے دورے کی خبر پر ردعمل دینے سے انکار کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.