تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:5

انقرہ میں بم دھماکا،27افراد ہلاک،متعدد زخمی

جیو نیوز - انقرہ.......ترکی کا دارالحکومت انقرہ ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پرآگیا ہے جہاں شہرکے مرکزی علاقےمیں دھماکے کے نتیجہ میں27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا انتہائی شدید تھا جس کے بعد کم از کم 10گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔دھماکا انقرہ کے مرکزی علاقے خزیلے میںہوا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سفارت خانے نے 2 روز قبل انقرہ میں دہشت گرد حملے کی وارننگ جا ری کی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.