تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:25

شام میں داعش کمانڈر ابو عمر الشیشانی امریکی حملے میں مارا گیا

جیو نیوز - واشنگٹن......شام میں داعش کاایک اہم کمانڈر ابو عمر الشیشانی‎ امریکا کے فضائی حملے میں مارا گیا ہے۔امریکا کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے۔

امریکی عہدیدار کے مطابق ابو عمر الشیشانیگزشتہ ہفتے امریکی فضائی حملے میں زخمی ہو گیا تھا،جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.