تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:42

ریڈیو پریزنٹر ریحان صدیقی کی امریکی صدر سے ملاقات

جیو نیوز - ڈیلس......راجا زاہد اختر خانزادہ......ہیوسٹن میںایف ایم ریڈیو کے روح رواں اورمعروف پریزنٹرپاکستانی نژاد امریکی ریحان صدیقی نے خصوصی دعوت پر امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی۔

اس موقع پرریحان صدیقی نےامریکی صدر کی خدمات خصوصاً انسانی حقوق اورشہری آزادیوں کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر صدر اوباما کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے امریکی صدر کے دونوں ادوار کو مثالی بھی قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.