تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:37

بیلجیم سےصالح عبدالسلام کو حوالےکرنیکی درخواست کرینگے، فرانسیسی صدر

جیو نیوز - فرانس......فرانسیسی صدرفرانسوا اولاندکا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے،بیلجیم سےصالح عبدالسلام کو حوالے کرنے کی درخواست کریں گے۔

فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ برسلز کے آپریشن میں 3افراد گرفتار کیے گئے، جن میں صالح عبدالاسلام بھی شامل تھا،پیرس حملےکے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری ہماری کامیابی ہے،ہم بیلجیم سے صالح عبدالسلام کی حوالگی کی درخواست کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.