22 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:6
مصر:جزیرہ سینامیں داعش کاچیک پوسٹ پرمارٹرحملہ،13پولیس اہلکارہلاک
جیو نیوز - قاہرہ.......مصر میں داعش کے حملے کے نتیجے میں 13پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق مصر کے جزیرہ سینامیں داعش نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مارٹر حملہ کیا۔
سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ حملےمیں13پولیس اہلکارہلاک ہوئے ہیں،شدت پسندتنظیم داعش نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی ہے۔