تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:10

استنبول خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے،وائٹ ہاؤس

جیو نیوز - انقرہ......ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے ہیں ، یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا۔

گزشتہ روزترکی کے شہر استنبول میں خود کش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 36زخمی ہو گئے تھے۔پاکستان نے استنبول دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.