تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:58

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد

جیو نیوز - برسلز......پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے ۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے گرفتار ہونے والے پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم صالح عبدالاسلام کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

تفتیش کاروں کو توقع ہے کہ 26 سالہ فرانسیسی شہری صالح عبدالسلام سے تحقیقات کے دوران داعش کے منصوبوں اور مالی معاونت کے بارے میں معلومات حاصل ہو سکیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.