تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:36

وزیراعلیٰ جھاڑکھنڈ کا 2 مسلمانوں کے وحشیانہ قتل پراظہار افسوس

جیو نیوز - جھاڑکھنڈ......جھاڑکھنڈ کے وزیراعلیٰ نے بھی دو مسلمانوں کے وحشیانہ قتل پر اظہار افسوس کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو ہدایت کردی ہے کہ لتےہار جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔

جھاڑکھنڈ کے وزیراعلیٰ رگھوبرداس نے بتایا کہ دو مسلمانوں کو شدید تشدد کے بعد قتل کیے جانے میں ملوث کچھ افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے، پولیس اس معاملے کو دیکھ رہی ہے جبکہ انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہےکہ آئندہ اس طرح کے واقعات پیش نہ آئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.