تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:46

شمالی عراق میںراکٹ حملے میں امریکی فوجی ہلاک

جیو نیوز - بغداد..........شمالی عراق میںایک راکٹ حملے میں امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں ایک امریکی فوج ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے امریکی فوجی کی ہلاکت ایک راکٹ حملے کے نتیجے میں ہوئی۔

اس سے قبل دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف برسرپیکار امریکی قیادت میں اتحاد کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ایک امریکی فوجی دشمن کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.