24 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:20
برسلزایئرپورٹ پر2 دھماکے،متعددافرادزخمی
جیو نیوز - برسلز…بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزکے ایئرپورٹ دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت برسلزکےایئرپورٹ پر2 زوردار دھماکےہوئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے بعد لوگوں یں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی، واقعے کے بعدپولیس نے علاقے کو گھیر لیا ہے۔