25 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:59
نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع
جیو نیوز - نئ دلی......بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دارالحکومت نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد تین طیاروں کو مختلف مقامات پربحفاظت اتار لیاگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پانچوں طیارے ممبئی سے دلی اور دلی سے اترکھنڈ جارہے تھے۔