تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:53

ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے مشتبہ افراد کی تصاویر جاری

جیو نیوز - برسلز......بیلجین میڈیا نے ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے مبینہ مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کی ہیں۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ان افراد کی تصویریں سیکورٹی کیمرے کی وڈیو سے لی گئی ہیں، ان کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ بیگ اٹھاکر ایئرپورٹ کی جانب جانے والے یہ تینوں افراد ممکنہ حملہ آور ہوسکتے ہیں،،ابھی تک تینوں افراد کو شناخت نہیں کیا جاسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.