تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:16

امریکا:ڈینور ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ برآمد، تلاشی کے بعد کلیئرقرار

جیو نیوز - ڈینور......امریکی شہرڈینورکےانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا، جسے اب کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈینور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد اس کی تلاشی لی گئی جس کے بعد ایئرپورٹ کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.