تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جون 2012
وقت اشاعت: 0:41

ابو یحییٰ اللبی کی موت القاعدہ کے لیے بڑا نقصان ہے،تحریک طالبان پاکستان

جیو نیوز - پشاور…طالبان نے اہم القاعدہ رہنماء ابو یحییٰ اللبی کی ڈرون حملے کے نتیجے میں ہلاکت کو القاعدہ کے لیے بڑا نقصان قرار دیدیا ہے، واضح رہے کہ ابویحییٰ کو القاعدہ کے موجودہ سربراہ ڈاکٹرایمن الظواہری کے بعد اہم ترین رہنما ئسمجھاجاتا تھا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ابو یحییٰ اللبی گزشتہ روز شمالی پاکستان میں ہونے والے ایک ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔اور تحریک طالبان پاکستان نے اسے القاعدہ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.