تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2013
وقت اشاعت: 4:12

چین میں زلزلہ،100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

جیو نیوز - بیجنگ.... چین کے مغربی علاقے سی چوآن میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلہ چین کے مغربی علاقے چو آن میں آیا جس سے سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.