تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:48

اسپین میں ہزاروں افراد کا حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج

جیو نیوز - میڈریڈ… اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں ہزاروں افراد پارلیمنٹ کے سامنے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ میڈریڈ میں پارلیمنٹ کے اطراف کا علاقہ حکومتی مخالفین کے مظاہروں کی وجہ سے بند ہوگیا ہے۔ہزاروں افراد بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ کی عمارت کی طرف پیش قدمی کی کوششیں کی جارہی ہیں۔دن گزرنے کے ساتھ مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھرپوں کا خدشہ بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.