حالیہ تحقیق کے مطا بق اخر وٹ کا استعمال زہنی نشونما کے لئے نہایت مفید ہے، اوراس کے تیل کا استعما ل ذہنی دبائو او ر تھکا ن کو کم کر نے میں مد د دیتا ہے ۔امریکہ کی ریاست پنسلوانیا میں کی جا نےوالی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ اخر و ٹ میں مو جو د اجزاخون کی گردش کو معمول پر لاکر ذہن پر مو جو د دبائو کوکم کر نے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں ۔جس کی وجہ سے وہ حضرات جو زیادہ کام کرتے ہیں ان کے زہنی سکون کے لئے اخرو ٹ اور اس کے تیل کا استعما ل نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اخرو ٹ کا استعما ل بلڈپریشر پر قابو پانے اور امراض ِقلب کی روک تھا م کے لیے بھی نہایت مفید ہے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ