بڑھاپے میں پیدل چلنا جسمانی اور دماغی صحت دونوں کے لیے مفید ہے۔ برطانوی اخبارانڈیپنڈینٹ نے ایک تحقیق کے حوالے سے بتا یا کہ ہفتے میں اوسطا9.7کلومیٹر پیدل چلنے سے دماغی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے جو لوگ 6میل فی ہفتہ چلتے ہیں ان کا دماغی سائز بڑا ہو جاتا ہے ان کی یاداشت بہتر اور ذہنی عمل تیز ہو جاتا ہے۔گزشتہ تحقیق میں کہا گیا کہ آلو کھانے سے یاد داشت بہتر ہوجاتی ہے لیکن حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ آلو کی نسبت پیدل چلنا زیادہ مفید ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ