طبی ما ہرین کے مطا بق ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو ا ئوں کا استعما ل لا زمی نہیں ہے بلکہ مختلف غذا ئو ں کے ذریعے بھی ڈپر یشن سے نجا ت ممکن ہے ۔ ماہر ین کے مطابق دہی ،مچھلی ،چا کلیٹ اور با دام کا استعما ل ڈیپر یشن کے مر یضو ں کیلئے انتہائی مفید ثا بت ہو سکتا ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ ان غذا ئوں میں ایسے اجزا ء پا ئے جا تے ہیں جو ذہن کو پر سکو ن کر تے ہیں اور ذہنی تنا ئو کی سطح کو کم کر نے میں معاون ثا بت ہو تے ہیں۔ ما ہرین نے رس بھر ے پھلو ں ،لہسن اور پھو ل گو بھی کو بھی ڈپریشن کم کر نے کے لیے فا ئدہ مند قرار دیا ہے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ