گز شتہ کچھ عر صے میں پاکستا ن میں انرجی ڈرنکس نہایت تیزی سے مقبو ل ہوئے ہیں لیکن ان کے استعما ل میں احتیا ط بر تنی چاہیے کیو نکہ ماہرین کے مطا بق انرجی ڈرنکس کااستعما ل بچو ں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ انر جی ڈرنکس میں کیفین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو بڑھتی ہوئی عمر کے بچو ں کے لیے نقصا ن دہ ثابت ہو تی ہے ۔تحقیق کے مطا بق کیفین کا زیا دہ استعمال بچوں میں زیادہ حسا سیت، گھبر اہٹ اور نیند کی کمی کا باعث بن سکتاہے
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ