یوں تو غذائیت کے لحاظ سے گندم سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں لیکن چاول میں وٹامنز اور منرلز کا ایسا خزانہ موجود ہے جو گندم کی کمی بھی پوری کرسکتا ہے۔ چاول میں نیاسن ، وٹامن ڈی ، کیلشیم ، فائبر اور آئرن کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ چاول میں سوڈیم کی بہت کم مقدار ہوتی ہے ، اس لیے چاول کو ہائی بلڈ پریشر اور ہائپر ٹینشن کے مریضوں کے لیے بہترین کھانا تصور کیا جاتا ہے۔ براون رائس میں ہر قسم کے کینسر کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت ہوتی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ براون رائس الزائمر کی بیماری میں بھی بہت فائدے مند ہوتے ہیں۔
Posted on Jun 28, 2011
سماجی رابطہ