جاپان کی معروف الیکٹرونک کمپنی ہیٹا چی نے ایسا روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہ صرف انسانوں اور اشیاء کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ ان کی پہچان یاد رکھتے ہوئے انہیں ڈھونڈ کر بھی لاسکتا ہے۔ ایمیو ٹو نامی اس روبوٹ کے سر پر دو کیمرے نصب ہیں جن کی مدد سے یہ ایک کمرے میں موجود ناصرف تمام اشیاء کو اپنی یاداشت میں محفوظ کر لیتا ہے بلکہ بعد ازاں پوچھے جانے پر ان کی مخصوص جگہ تک بھی پہنچا سکتا ہے۔
Posted on Mar 05, 2012
سماجی رابطہ