ہنگری کے ایک ہسپتال میں ایسی بچی کا جنم ہوا ہے جس کی ماں تین ماہ سے مصنوعی سانس پر زندہ ہے۔ یونیورسٹی آف ڈیبری کن ہسپتال کے حکام کے مطابق بچی کی صحت ٹھیک ہے لیکن اس کی ماں دماغی طور پر وفات پا چکی ہے۔ اس لیے بچی کی ولادت کے ٹھیک دو دن بعد اس کی ماں کا دل، جگر اور گردے عطیہ کردیے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کا وزن تین پاونڈ ہے ۔
Posted on Nov 16, 2013
سماجی رابطہ