ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا انتہائی تیزی سے آگے بڑھتی جارہی ہے اور روزمرہ معمول انجام دینے کھانا پکانے سے لیکر ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے روبوٹ تک سائنسی دماغوں نے ایجاد کرلیے ہیں۔اسی میدان میں ایک اور اضافہ مساج روبوٹس کی شکل میں سامنے آیا ہے۔فلوریڈا کی کمپنی کا تیار کردہ WheeMe نامی یہ روبوٹ سینسرز ٹیکنالوجی کی مدد سے انتہائی آہستہ رفتار کیساتھ پورے جسم پر چلتے ہوئے پورے جسم کا مساج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں ڈالی گئی خاصیت کے باعث یہ جسم پر مضبوط گرفت کے باعث نیچے کی طرف نہیں لڑھکتا۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ