
بغیر چوزے کو جنم دیا تاہم چوزا صحت مند ہے لیکن مرغی مرگئی ہے۔ بجائے اس کے کہ مرغی انڈا دیتی اور اس پر بیٹھ کر حرارت دیتی، یہ انڈا اکیس روز تک مرغی کے اندر ہی رہا اور اس کو مصنوعی حرارت ملتی رہی۔ اور مرغی کے اندر ہی پلتا رہا۔ اس علاقے کے جانوروں کی دیکھ بھال کے سرکاری افسر پی آر یاپا کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی ایسا ہوتے ہوئے نہیں دیکھا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مرغی کی باقیات دیکھی ہیں۔ پی آر یاپا کے مطابق انڈے کی افزائش مرغی کے اندر ہی ہوئی ہے۔ مرغی کے پوسٹ مارٹم سے معلوم ہوا ہے کہ مرغی کی ہلاکت اندرونی زخم کے باعث ہوئی ہے۔
Posted on Apr 21, 2012
سماجی رابطہ