طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدہ مطالعہ اور مناسب غذا کا استعمال بڑی عمر میں ذہنی امراض سے بچا ئو کا بہترین ذریعہ ہے۔ برطانوی طبی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق جو لوگ اپنے ذہن کو مطالعے میں مصروف رکھتے ہیں ان میں ڈپریشن سمیت دیگر ذہنی امراض کا خدشہ انتہائی کم ہوجاتا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں سے بھر پور غذا کا استعمال بھی ذہن کو تقویت پہنچاتا ہے، جس سے بڑی عمر میں پیدا ہونیوالے دماغی امراض کا خدشہ گھٹ جاتا ہے اور بھولنے کے مرض سے بھی نجات ممکن ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ