• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
    In Featured - On July 15, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • خواتین سال میں ایک ماہ بنائو سنگھار کیلئے پریشان رہتی ہیں
    In Featured - On June 16, 2014
  • آلو بخارے موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار
    In Featured - On June 06, 2014
  • انسان کو زندہ رکھنے کیلئے سپر غذا ایجاد
    In Featured - On May 26, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • نوازائیدہ بچوں کیلئے شہد خطرناک ہو سکتا ہے
  • Next
  • Previous

نوازائیدہ بچوں کیلئے شہد خطرناک ہو سکتا ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی معاشروں میں نوزائیدہ اور کم عمر بچوں کو شہد کھلانے کا رواج ہے? جب کہ ان مروجہ روایات کے برعکس ، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے شہد بعض اوقات زہر ثابت ہوسکتا ہے? ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طبی سائنس دانوں کے مطابق چھوٹے بچوں کے معدے بہت نازک اور کمزور ہوتے ہیں اوروہ جراثیموں کا ایک آسان ہدف بن سکتے ہیں?شہد میں بعض اوقات ایک مخصوص جراثیم موجود ہوسکتا ہے جو بچوں میں بوٹلزم نامی مرض کا باعث بنتا ہے?ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو شہد دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ?جب کہ اس سے کم عمر بچوں کا نظام ہضم کمزور ہوتا ہے?اس مرض کی علامتوں میں قبض،غنودگی، دودھ پینے میں دشواری اور نقاہت شامل ہیں?ماہرغذائیات سیم مانٹل کا کہنا ہے کہ اپنی عمر کے ابتدائی چھ مہینوں میں بچوں کو صرف ماں کا دودھ، یا بچوں کے لیے ڈبے کا خصوصی فارمولا دودھ دینا چاہیے? اور کھانسی وغیرہ کی صورت میں ان پر شہد آزمانے سے بچنا چاہیے، کیونکہ اس سے بعض اوقات سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں?ان کا کہنا ہے کہ جب چھوٹے بچے ٹھوس غذا کھانا شروع کردیتے ہیں تو بھی انہیں شہد دینے سے احتراز کرنا چاہیے کیونکہ شہد بہت زیادہ میٹھا ہوتا ہے اور بچوں کے کھانے پینے کی چیزوں میں چینی کی زیادہ مقدار کا مطلب ہے ان کے دانتوں کو نقصان پہنچانا?بچوں کے امراض کی ایک ماہر ،ڈاکٹر کیتھی گرانٹ کا کہنا ہے کہ اگرچہ کم عمر بچوں میں بوٹلزم کی بیماری بہت کم ہوتا ہے لیکن یہ مرض بہت خطرناک ہے?اس سے اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور زیادہ تر بچوں کو اسپتال میں لے جانے کی ضرورت پڑتی ہے? وہ کہتی ہیں کہ اگرچہ شہد سے ہر بچے کو یہ مرض نہیں ہوتا ، لیکن چونکہ اس سے انفکشن کا امکان موجود ہوتا ہے ، اس لیے ایک سال سے کم عمر بچوں کو کسی بھی حالت میں شہد نہیں دینا چاہیے?

Posted on Feb 25, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.