مغربی تحقیق کاروں کا کہناہے کہ جو لوگ ایک ہفتے میں دس کلومیٹر تک کا واک کرتے ہیں۔ ان کا ذہن تازہ اور یاداشت برقرار رہتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجنگ کی تازہ تحقیق کے مطابق پیدل چلنے والوں کے دماغ کا سائیز بھی برقرار رہتاہے۔ تحقیق کے مطابق واک نہ کرنے والے لوگ واک کرنے والوں کے مقابلے میں کمزور اور بیمار پڑ جاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے ڈاکٹر کرک آئی ایرکسن کے مطابق بالغ ہونے کے بعد دماغ کا سائز کم ہوجاتاہے۔ جس سے یاداشت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ