امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی یونیورسٹی نے برگھم ینگ یونیورسٹی کے ساتھ کی گئی مشترکہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جن افراد کے دوست زیادہ ہوتے ہیں وہ جیتے بھی زیادہ ہیں۔رسالے PLoS Medicineمیں شائع تحقیق کے مطابق 3لاکھ افراد پر148قسم کی تحقیق کی گئیں ۔جن کے مطابق جن افراد کے دوست اور سماجی صلاحیتیں کم ہوتی ہیں ۔ان کے جلدی مرنے کے امکانات50فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ سست، کاہل اور زیادہ وزن والے افرادمیں بھی جلد موت کا شکار ہونے کے امکانات پائے جاتے ہیں ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ