تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

اخروٹ کا استعمال ڈپریشن اور تھکان کو کم کرتا ہے

دنیا میں ہربل میڈیسن کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ حالیہ تحقیق کے مطابق گرم تر مزاج کا حامل پھل اخروٹ اور اسکے تیل کا استعمال ڈپریشن اور تھکان کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اخروٹ میں موجود اجزاء فشارِ خون (ہائی بلڈ پریشر) کو اعتدال پر لا کر ذہنی دبائو کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ وہ افراد جو زیادہ دماغی محنت کرتے ہیں ان کو غذا میں اخروٹ اور اسکے تیل کا استعمال بڑھا دینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اخروٹ کا استعمال دل کے امراض کی روک تھام میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ اور جسمانی کمزوری اور سستی سے نجات دلاتا ہے ۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.