تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 نومبر 2010
وقت اشاعت: 10:28

مدافعتی ٹیکہ خطرناک بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے

کراچی : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مدافعتی ٹیکہ تین خطرناک بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق مدافعتی ٹیکہ لگانے سے بچے اور بوڑھے کراز، خناق اور کالی کھانسی سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ تحقیق کے مطابق کالی کھانسی ایک شخص سے دوسرے منتقل ہوتی ہے۔
کراز زخم یا خراش سے جسم میں داخل ہوتا ہے۔ اور پورے جسم میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ تحقیق کاروں کے مطابق ان تین خطرناک اور دیگر بیماریوں کی صورت میں احتیاط کیا جائے۔ اور مکمل علاج کرانے کے ساتھ مدافعتی ٹیکے بھی لگائے جائیں۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.