تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

بلیو بیریز سے ہائی بلڈ پریشر مرض سے بچا جا سکتا ہے

دو مٹھی بھر بلیو بیریز کھائیں،ہائی بلڈپریشر اور دل کے امراض دور بھگائیں ۔ برطانوی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ہفتے میں صرف دو مٹھی بھر بلیو بیریز کھانے سے ہائی بلڈپریشر،الزائمر اور دل کے کئی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں تقریباً 10 ملین افراد ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے دل کے عارضے میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بلیو بیریز میں موجود anthocyanins ہائپر ٹینشن سے محفوظ رکھتا ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.