تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 جون 2014
وقت اشاعت: 21:8

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مستقل سَر دردکا باعث بنتا ہے

نیویارک.....این جی ٹی.....پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی پینے سے آپ مستقل سَر درد کا شکار ہو سکتے ہیں۔امریکامیں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے ثابت کر دیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں اور کپوں کی تیاری میں Bisphenol Aنامی کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے جو آدھے سَر کے درد کا سبب بنتا ہے۔کینساس یونیورسٹی میںہونیوالی اس تحقیق میںطبی ماہرین نے بتایا کہ یہ کیمیکل موٹاپے اور دِل کے امراض کا باعث تو بنتا ہے تاہم حالیہ ریسرچ میں واضح ہو چکا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوںاور کپس کا استعمال میگرین (آدھے سَر کے درد)کا مریض بنا دیتا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.