تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 15:9

بلوچستان کے پانچ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری

کوئٹہ......بلوچستان کے پانچ اضلاع میں انسداد پولیو کی سہ روزہ خصوصی مہم آج دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق خصوصی مہم کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، ژوب اور شیرانی میں چلائی جارہی ہے،مہم کےدوران سات لاکھ 85ہزار92بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر ہے،اس مقصد کے لئے ان پانچوں اضلاع میں تشکیل کردہ محکمہ صحت اور پولیو کے 17 سو سے زائد رضاکار ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی موجود ہیں اور موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے بچوں کو انسداد پولیو کے ویکسین پلارہے ہیں۔خصوصی مہم انہی اضلاع میں کل بھی جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.