تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 22:30

رواں سال فاٹا میں پو لیو کیسز کی تعداد 88 ہو گئی

پشاور...... قبا ئلی علاقوں میں پو لیو کےدو نئے کیسز سامنےآنے کے بعد رواں سال کے دوران فاٹا میں پو لیو کیسز کی تعداد 88 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت فاٹاکے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے بالو خیل میں چھ ماہ کے بچے اورجنوبی وزیرستان کے علاقےبرمل میں اٹھارہ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ رواں سال فاٹا میں پو لیو کیسز کی تعداد 88 ہو گئی ہے ۔جنوبی وزیرستان میں 61،شمالی وزیرستان میں 9،خیبر ایجنسی میں 16 اور ایف آر بنوں میں 2 پو لیو کیسزسامنے آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.