تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 18:0

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر جھنگ روانہ

جھنگ......پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر جھنگ روانہ ہو گئے۔وزیراعلیٰ کا سیلاب زدہ علاقوں کا یہ مسلسل آٹھواں دورہ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب اپنے دورے کے دوران سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ متاثرین میں امدادی اشیاء بھی تقسیم کریں گے۔وزیراعلیٰ جھنگ کی سیلاب زدہ آبادیوں اٹھارہ ہزاری اور گڑھ مہاراجہ کےعلاوہ لیہ، مظفرگڑھ اور چنیوٹ جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.