تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
18 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 10:36

کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کے یہاں 2 سر والے بچے کی پیدائش

کراچی.......کراچی کے علاقے کورنگی کی رہائشی خاتون کے یہاں 2سر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔حالت تشویشناک ہونے کے باعث بچے کو این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کے 2سر اور سانس کی ایک نالی ہے،بچے کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.