تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 11:5

کراچی: پیداہونیوالے 5 بچوں میں سے دوسری بچی بھی انتقال کرگئی

کراچی.......کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی اسپتال میں ایک ہی خاتون کے یہاں پیدا ہونے والے 5بچوں میں سے دوسری بچی بھی انتقال کرگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کی حالت پہلے ہی تشویش ناک تھی۔واضح رہے کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کے یہاں کراچی کے نجی اسپتال میں 2 روز قبل 5 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جن میں سے ایک بچی دورانِ پیدا ئش ہی انتقال کرگئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.