30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 21:37
پولیو انڈی پینڈینٹ مانیٹرنگ بورڈ کا اجلاس لندن میں شروع
لندن...... پولیو انڈی پینڈینٹ مانیٹرنگ بورڈ کا اجلاس لندن میں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس میں پولیو سے متعلق پاکستان کی صورتحال کو سب سے زیادہ پریشان کن قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ اور عائشہ رضا فاروق موجود ہیں۔ پاکستان نے موقف اپنایا کہ منظرعام پرآنے والےکیسزکاتعلق شورش زدہ علاقوں سےہے۔