تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 4:37

واشنگٹن: افریقاسےباہرپہلاایبولاکیس سامنےآگیا

واشنگٹن.....راجا زاہد اے خانزادہ......افریقاسےباہرپہلاایبولاکیس سامنےآگیاہے۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق وائرس سےمتاثرہ شخص افریقاسےامریکی ریاست ٹیکساس آیاتھا۔ خیبر ایجنسی کے مطابق یہ امریکامیں ایبولاوائرس کاپہلاکیس ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.