تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:48

کراچی میں پولیو کیسزکی تعداد 16ہوگئی، 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی........کراچی میں پولیو کیسزکی تعداد 16ہوگئی جس کے بعد 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق شہرمیں پولیو کیسز کی تعداد 16 ہوگئی ہے جس کے بعد کراچی میں پولیو کیسزنے گزشتہ 10سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔کیسزگڈاپ، اورنگی، لیاقت آباد، بلدیہ، گلشن، نیوکراچی میں سامنے آئے ہیں جبکہ سندھ بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 17 ہے۔ محکمۂ صحت کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی کی عدم فراہمی انسداد پولیو مہم کامیاب ہونے نہیں دے رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.