تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:53

خیبرپختونخوامیں پولیوکاایک اورکیس سامنےآگیا

پشاور...... خیبرپختونخوامیں پولیوکاایک اورکیس سامنےآگیا،لکی مروت کے3ماہ کےبچےمیں پولیووائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ،وزارت صحت کے مطابق خیبرپختونخوامیں رواں سال پولیوکیسزکی کل تعداد43ہوگئی، جبکہ ملک بھرمیں پولیوکیسزکی تعداد207تک پہنچ گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.