تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 1:27

ایبولا کی روک تھام کیلئےملک کےتمام ایئرپورٹس پر کاؤنٹر قائم

کراچی...... ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئےملک کےتمام ایئرپورٹس پر کاؤنٹر قائم کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک پروازوں کی آمد کے لاؤنجز پر کاؤنٹر قائم کیےگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت کی مشاورت کے بعد ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئےکاونٹرزقائم کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.