تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:38

مصباح الحق کا پولیو ورکرز کو خراج تحسین

دبئی........ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اس حوالے سے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک اور صحت مند پاکستان کے لیے پولیو ورکرز نے شہادت حاصل کی۔مصباح الحق نے اپیل کی کہ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کوتاہی نہ کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.