تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:14

کراچی :ڈینگی سے متاثرہ خاتوں جاں بحق

کراچی.........کراچی میں ڈینگی سے متاثر ہ خاتوں جاں بحق ہوگئی، جس کے بعد رواں سال جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ 27 سالہ نورالنسا کو ایک ہفتہ قبل نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ آج دورانِ علاج چل بسی۔رواں سال کراچی میں ڈینگی سےجاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.