تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:53

کراچی میں کانگوکے مزید 3 کیس سامنے آگئے

کراچی...... کراچی میں کانگوکے مزید 3 کیس سامنے آگئے، متاثرہ مریضوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افرادکاتعلق اورنگی ٹاؤن سےہے۔متاثرہ افراد جناح اسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔کراچی میں رواں سال کانگوسے 2 افرادانتقال کرچکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.